خلفاء راشدین

انتخابات میں امیدوار کی تجویز و تائید

اسلام کے عطا کردہ اصولوں کے مطابق سب سے اہم کام کسی فرد کا نام تجویز کرنا اور پھر تائید کرنا ہے۔ بہترین امیدواران کا نام تجویز اور تائید کرنا ایمانداری کا متقاضی ہے۔ ایماندار لوگوں کے انتخابات سے الگ ہوجانے کی صورت میں کبھی بھی یہ توقع نہیں رکھنی چاہئے کہ متقی لوگ حکومت …

انتخابات میں امیدوار کی تجویز و تائید Read More »

تنخواہ مقرر کرنے کی شرعی حد

نبی کریمﷺ نے مکہ مکرمہ کے حاکم حضرت عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ کی سالانہ تنخواہ چالیس اوقیہ چاندی مقرر فرمائی۔ چالیس اوقیہ کا مطلب سولہ سو درہم ہے۔ خلفاء راشدین نے بہت ہی کم تنخواہ بیت المال سے وصول فرمائی لیکن شرعی طور پہ تنخواہ کی کوئی حد مقرر نہیں۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی …

تنخواہ مقرر کرنے کی شرعی حد Read More »

عہد نبوی اور خلفاء راشدین کا دور

خلفاء راشدین کے دور حکومت میں کئی فتنے اٹھے جو براہ راست نبی کریم ﷺ کی وراثت یعنی دین اسلام پہ حملے تھے۔ یہ وہ وقت تھا، جب ملک شام میں اگر کوئی افواہ پھیلتی تو اس کی خبر دارالخلافہ "مدینۃ المنورہ” یعنی وفاق تک  پہنچنے میں کئی ماہ لگ جاتے اور اس وقت تک …

عہد نبوی اور خلفاء راشدین کا دور Read More »

خواتین اور حکومت

جیسے عورت کسی صورت میں بھی نماز میں امامت نہیں کرسکتی خواہ وہ جماعت عورتوں کی ہی کیوں نہ ہو۔ ایسے ہی عورت اسلام کے مطابق، حکومت کی سربراہ نہیں بن سکتی، حکومت بھی مردوں کیلئے مخصوص ہے قرآن سے یہ ثابت ہے کہ "ہم نے مردوں کو عورتوں پر حاکم بنایا” ایک اور حدیث …

خواتین اور حکومت Read More »

error: Content is protected !!