جمہوریت، حکیم محمود ظفر کی نظر میں
آج کل پوری دنیا میں جمہوریت کا نعرہ بلند ہو رباہے، اس وجہ سے ہمارے عوام و خواص بلکہ بعض علمائےکرام نے بھی اسلام پر جمہوریت کا ٹھپہ لگا کر اسلامی نظام حکومت کو جمہوری نظام ثابت کرنے کی کوشش کی اور”اسلامیجمہوریت” کی اصطلاح وضع کی۔ اسلام کا نظام حکومت نہ تو آمرانہ ہے اور …