پاکستان کا نظام حکومت، جنرل حمید گل، سابق سربراہ آئی ایس آئی

ملکوں کے آئین بدلتے رہتے ہیں اور اس کا باقاعدہ طور پر طریق کار موجود ہے۔ موجودہ حالات میں جبکہ متفقہ طور پر منظور شدہ آئین میں بھی بیسیوں ترامیم ہوچکی ہیں۔ یہ کہنا کہ آئین کے بارے میں کوئی تنقید نہیں کی جاسکتی ازخود جہالت ہے۔ ہر شخص باعزت ہے اور یہ نہیں دیکھنا …

پاکستان کا نظام حکومت، جنرل حمید گل، سابق سربراہ آئی ایس آئی Read More »