جمہوریت

ذرائع ابلاغ اور جمہوریت

مغربی ذرائع ابلاغ پہ شور اٹھا کہ بے سروسامان افغانستان سے اسامہ بن لادن امریکہ پہ حملہ آور ہوگیا اور اس نے دو عمارتوں کو تباہ کردیا ہے اور اسامہ بن لادن جو روس کے غاصبانہ قبضے سے افغانستان کو نجات دلانے میں تمام مغربی اقوام کے ساتھ افغانستان کی مدد کررہا تھا اور مغربی اقوام …

ذرائع ابلاغ اور جمہوریت Read More »

زر کثیف

1923ء میں خلافت عثمانیہ کے سقوط کے بعد مغربی طاقتوں نے اسلامی نظام حکومت ہی نہیں بلکہ اسلامی اقتصادی نظام کا تسلسل توڑ دیا اور اس کی جگہ مغربی نظام جمہوریت اور سرمایہ دارانہ نظام اور سودی نظام معیشت کو غیرمسلم ممالک کی طرح بیشتر اسلامی ممالک میں نافذ کر دیا گیا۔1923ء میں سقوطِ خلافت …

زر کثیف Read More »

پاکستان کا آئین اور جمہوری قانون سازی

اسلام کی تیرہ سو سال کی طویل حکمرانی کی  تاریخ میں قرآن و سنت کے علاوہ کوئی دوسرا آئین کسی ریاست میں نہیں تھا۔ اسلامی قوانین کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے فیصلے کئے جاتے رہے۔ البتہ دستور تحریر کئے گئے۔ جن کی حیثیت ہمیشہ قرآن و سنت کے تابع ہوتی تھی۔ لیکن جمہوری نظام  میں …

پاکستان کا آئین اور جمہوری قانون سازی Read More »

حزب اختلاف

حزب اختلاف کے معنی ضد، الٹ، مخالفت اور دشمنی کے ہیں۔مغربی جمہوریت میں دھڑے بازی یا جماعت سازی یا گروہ بندی ہوتی ہے۔ پارلیمنٹ میں دو طبقے رکھے جاتے ہیں، ایک حزب اقتدار اور ایک حزب اختلاف۔ جو سیاسی جماعتیں حصول اقتدار میں کامیاب ہوجاتی ہیں، وہ حزب اقتدار کہلاتی ہیں اور جو حزب اقتدار …

حزب اختلاف Read More »

جمہوری سیاسی جماعتیں

موجودہ دور میں دنیا بھر میں سیاسی جماعتیں، حکومتوں پہ اثر انداز ہوتی ہیں۔ یہ  جماعتیں بھی مغربی جمہوریت کا ہی عطیہ ہیں۔ سیاسی جماعتیں عوام میں ایک اثر و رسوخ بنا لیتی ہیں۔ جس کے ذریعے احتجاج، لانگ مارچ، دھرنا اور ذرائع ابلاغ اور ووٹ ان کا سب سے بڑا آلہ کار ہوتے ہیں۔ …

جمہوری سیاسی جماعتیں Read More »

جمہوریت میں تصور کثرت رائے

پاکستان کی کل آبادی بیس کروڑ کے لگ بھگ ہے اور 2013ء کےحق رائے دہی کیلئے اہل افراد کی تعداد تقریبا ساڑھےسات کروڑ تھی۔ جن میں سے تقریبا ساڑھے چار کروڑ افراد نے رائے زنی کی۔  یعنی اعدادو شمار کے مطابق ساٹھ فیصد لوگوں نے  ووٹ کے ذریعے انتخابات میں اپنا کردار ادا کیا، جبکہ …

جمہوریت میں تصور کثرت رائے Read More »

آمریت سے جمہوریت تک

تاریخ ہمیں یہ ماننے پہ مجبور کرتی ہے کہ  اسلام سے باہر آمریت ہی رہی۔ جہاں جہاں اسلام کی روشنی نہ پہنچ سکی وہاں بھی آمریت نے ہی ڈیرے ڈالے رکھے تھے۔ ظلم و جبر کا دور دورہ رہا۔ آمربادشاہ کی زبان سے نکلا ہوا لفظ ہی قانون کا درجہ رکھتا تھا۔ آمریت نام ہی …

آمریت سے جمہوریت تک Read More »

نظام حکومت کے اثرات

آج سے چودہ سو سال پہلے عرب ایک پسماندہ علاقہ تھا۔ لیکن عرب اللہ کے آفاقی نظام کو اپنے اوپر نافذ کرنے کی وجہ سے پوری دنیا پہ حکمرانی کرنے لگے۔ جدید علوم سے نہ صرف خود آشنا ہوئے بلکہ پوری دنیا میں علم و تحقیق کا آغاز کیا اورپوری دنیا کو جدید علوم سے …

نظام حکومت کے اثرات Read More »

پاکستان کا آئین اور آفاقی نظام، حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ

یہ جو ہمارا آئین پاکستان ہے یہ کس طور پر نازل ہوا؟۔۔۔ اسےلانے والا کونسا پیغمبر ہے؟۔۔۔ یاد رکھیں ہمارا آئین و دستور وہی ہے جو تئیس برس تک محمد رسول اللہ ﷺ پر نازل ہوتا رہا۔ ہم اس پر عمل نہیں کرتے تو ہمارے ساتھ وہی ہوگا جو یہود پر ہوا اور یہی کچھ …

پاکستان کا آئین اور آفاقی نظام، حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ Read More »

پاکستان میں عوامی حکومت

"مغربی جمہوریت کا مطلب ہے کہ حکومت عوام سے، حکومت عوام کیلئے، حکومت عوام کی” اسلام کی تعلیمات اور مغربی نظریہ  جمہوریت کے تصور حاکمیت میں واضح تضاد نظر آتا ہے۔ حکومت عوام کی، جس کو عوام نے حاکم منتخب کیا، اسی کے عوام محکوم ہوگئے۔ یعنی عوام یہ فیصلہ کرے کہ ہمیں کس کا …

پاکستان میں عوامی حکومت Read More »

error: Content is protected !!