جدید دور اور عام بینک
جیسے خلافت کی جگہ اقوام متحدہ نے لے لی، اسلامی ریاستوں کی جگہ جمہوری ریاستوں نے لے لی۔ سونے اور چاندی کے سکوں کی جگہ کاغذی ٹکڑوں نے لے لی۔ بیت المال کی جگہ مرکزی بینکوں نے لے لی۔ ایسے ہی وادیعہ اور مصرفیہ کی جگہ عام بینکوں نے لے لی۔ امانتیں محفوظ رکھنے کے …