بیت المال

مقامی انتظامی ڈھانچہ

بنیادی حقوق کی ادائیگی کو بروقت یقینی بنانے کیلئےمقامی انتظامی ڈھانچے کو مضبوط کیا جائے۔ تاکہ مقامی سطح پہ ہی مسائل حل ہو سکیں۔ شہری سطح پہ ایک ہی کونسل ہو۔ یہ نہیں کہ شہر کو دو تین یا زیادہ کونسلوں میں تقسیم کردیا جائے۔ دیہی سطح پہ اس کو اس طرح سے ترتیب دیا …

مقامی انتظامی ڈھانچہ Read More »

حکومت کی آمدن کی تقسیم

حکومت کی آمدن جو کہ بیت المال میں اکٹھی ہوتی ہے، کےمصارف کی حدود اللہ تعالی نے مقرر فرما دی ہیں۔ زکوٰۃ، عشر اور صدقات سے آنے والی آمدنی صرف غرباء اور محتاجوں ميں تقسيم ہوگی اور ان کی تفصيل قرآن و سنت ميں موجود ہے۔ سب سے پہلے فلاح و بہبود مقصود ہے جس …

حکومت کی آمدن کی تقسیم Read More »

مال غنیمت

عسکری جہاد کے ذریعے، جب کسی قوم یا علاقے یا ملک کو فتح کیا جاتا ہے توجو مال اسلامی حکومت قبضہ میں لیتی ہے ، وہ اسلامی حکومت کی صوابدید پہ ہوتا ہے۔ جہاد کے نتیجے میں جو مال / مویشی اسلامی فوج کے  قبضہ میں آتا ہے ، وہ مال غنیمت کہلاتا ہے۔ جو …

مال غنیمت Read More »

جدید دور اور بیت المال

جیسے خلافت کی جگہ اقوام متحدہ نے لے لی، اسلامی ریاستوں کی جگہ جمہوری ریاستوں نے لے لی۔ سونے اور چاندی کے سکوں کی جگہ کاغذی ٹکڑوں نے لے لی۔ بیت المال کی جگہ مرکزی بینکوں نے لے لی۔ وادیعہ اور مصرفیہ کی جگہ عام بینکوں نے لے لی۔ جیسے خلافت کی جگہ اقوام متحدہ …

جدید دور اور بیت المال Read More »

پاکستان کی زراعت میں جدت اور آمدن

پاکستان صنعتی ملک ہونے کے ساتھ ساتھ ایک زرعی ملک بھی ہے۔ لیکن زراعت کے شعبے میں بہت ہی کم تحقیقات ہورہی ہیں۔ اس کے باوجود اس وقت عالمی سطح پہ پاکستان کپاس کی پیداوار میں چوتھا بڑا ملک ہے۔ چنا کی پیداوار میں تیسرا بڑا ملک ،مختلف دالوں اور ہلدی کی پیداوار میں دوسرا …

پاکستان کی زراعت میں جدت اور آمدن Read More »

error: Content is protected !!