جمہوریت، مولانا سید محمد یوسف بنوری رحمۃ اللہ کی نظر میں

‏بحیثیت ایک مسلمان اور بحیثیت ایک خادم دین ہم اس بات کے سمجھنے سے قاصر ہیں کہ ہمارا یہ ملک پاکستان اب تک کیوں اسلامی مملکت نہیں بن سکا. بلکہ فقہی حیثیت سے اس کو "دارالاسلام” کہنا بھی مشکل ہے۔