اہلحدیث

فقہی اختلاف

چاروں فقہ میں احکامات کی ادائیگی کی ترجیحات میں فرق ہے۔ یعنی اگر ایک کام کو کرنے کا احادیث میں ایک سے زیادہ طریقہ ملتا ہے تو ایک فقہ کہتی ہے کہ اس طرح سے کرنے کا زیادہ اجر ہے اور دوسری فقہ دوسرے طریقے کو ترجیح دیتی ہے۔ اس کی مثال ایک واقعہ سے …

فقہی اختلاف Read More »

فقہ کا اختیار کرنا

تابعین کے دور سے لیکر خلافت کے تسلسل کے رکنے تک،فقہ کو اختیار کرنے کے معاملے میں کوئی اختلاف نہیں ملتا، نہ ہی مسلکی تعصب نظر آتا ہے۔ البتہ جید علماء کے درمیان کچھ مسائل پہ اختلاف رائے پایا جاتا تھا، جو کہ اعلی سطح پہ ہی رہتا تھا۔ قابل تغیر احکامات میں ہی فقہاء …

فقہ کا اختیار کرنا Read More »

جمہوریت، مولانا عبد الرحمن کیلانی کی نظر میں

مغربی جمہوریت میں پانچ ارکان ایسے ہیں جو شرعاً ناجائز ہیں۔ خواتین سمیت تمام بالغوں کا حق رائے دہی (بالفاظ دیگر سیاسی اور جنسی مساوات)، ہر ایک کے ووٹ کی یکساں قیمت، درخواست برائے نمائندگی اور اس کے جملہ لوازمات، سیاسی پارٹیوں کا وجود، کثرتِ رائے سے فیصلہ۔ان ارکانِ خمسہ میں سےایک رکن بھی حذف …

جمہوریت، مولانا عبد الرحمن کیلانی کی نظر میں Read More »

error: Content is protected !!