زکوۃ، فطرانہ، فدیہ اور صدقات

زکوۃ فرض ہے۔ قرآن مجید میں نماز کے بعد سب سے زیادہ زکوۃ کا ہی حکم آیا ہے یعنی اللہ تعالی نے بدنی عبادت کے بعد مالی عبادت کا حکم سب سے زیادہ کیا گیا ہے۔ زکوۃ اس رقم پہ چالیسواں حصہ یا 2.5% ہے جو رقم آپ کے پاس ایک سال میں اکٹھا ہوئی۔ …

زکوۃ، فطرانہ، فدیہ اور صدقات Read More »