اقوام متحدہ

مسئلہ فلسطین

فلسطین کی سرزمین پہ بیت المقدس، مسلمانوں کا قبلہ اول موجود ہے۔ فلسطین چونکہ مسلمان اکثریتی آبادی کا ملک ہے اور مسلمانوں کو اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔ قبلہ اول کے تقدس کو بحال رکھنا اور آزاد "مملکت اسلامیہ فلسطین” کا قیام تمام  مسلمانوں پہ فرض ہے۔ فلسطین کو رسد کی …

مسئلہ فلسطین Read More »

بیرونی قرضے – External Debt کی ادائیگی

پاکستان میں اسلامی شریعت کورٹ کے فیصلے کے مطابق، حکومت اسلامی، شرعی ذرائع آمدن سے سود کی رقم ادا نہیں کرسکتی ہے۔ کیونکہ وہ قرض سود پہ لیا گیا اور شرعی ذرائع آمدن سے وہ رقم ادا نہیں کی جاسکتی۔اللہ کے رسول ﷺ نے واضح کر دیا ہے کہ "المسلمون علی شروطھم الا شرط حرم حلال …

بیرونی قرضے – External Debt کی ادائیگی Read More »

دور جدید اور غیرمسلم حکمران

من حیث القوم، مسلمانوں کو دہشت گرد کہا جاتا ہے جبکہ دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ہیں ، یہ نہیں بتایا جاتا۔ ماضی قریب میں ظالمانہ طریقے سے انسانوں کو مارنے والا، ہٹلر عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نے کبھی اس کو عیسائی دہشت گرد نہیں کہا۔  جوزف اسٹالن، …

دور جدید اور غیرمسلم حکمران Read More »

اقوام متحدہ کا کردار

ہر دور میں طاغوت نے اسلام کے خلاف خفیہ و اعلانیہ جنگ جاری رکھی۔ جس کے نتیجے میں وہ 1923ء میں خلافت کی مرکزیت کو سو سال تک روکنے میں کامیاب ہوئے۔ خلافت کے تسلسل کو روکنے کے بعد جمہوری طاقتوں نے اقوام متحدہ نام کا ایک ادارہ خلافت کے متبادل کے طور پہ قائم …

اقوام متحدہ کا کردار Read More »

مغربی جمہوریت

دنیا میں مغربی جمہوریت کے ذریعے امن کا اور برابری کا درس دیا جاتا ہے۔ مذہبی آزادی، لسانی آزادی، قومی آزادی کا پرچار کیا جاتا ہے۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ مغربی جمہوریت میں مذہبی آزادی کے نام پہ دوسرے مذاہب کو نہ صرف تکلیف پہنچائی جاتی ہے۔ بلکہ قتل عام کیا جاتا ہے۔ …

مغربی جمہوریت Read More »

error: Content is protected !!