اسلام

پاکستان میں دینی تعلیم

 دینی تعلیم کی ذمہ داری ہم نے وفاق المدارس کے ذمہ کی ہوئی ہے۔ درس نظامی، کوئی شک نہیں کہ ماشاء اللہ بہت اچھا تعلیمی نظام ہے لیکن وقت کے ساتھ مزید علوم کا اضافہ ضروری تھا۔ جبکہ اس میں اب شاید کچھ اضافہ کیا گیا۔ لیکن دینی کتب کی کمی بھی کی گئی۔ اور …

پاکستان میں دینی تعلیم Read More »

خواتین اور حکومت

جیسے عورت کسی صورت میں بھی نماز میں امامت نہیں کرسکتی خواہ وہ جماعت عورتوں کی ہی کیوں نہ ہو۔ ایسے ہی عورت اسلام کے مطابق، حکومت کی سربراہ نہیں بن سکتی، حکومت بھی مردوں کیلئے مخصوص ہے قرآن سے یہ ثابت ہے کہ "ہم نے مردوں کو عورتوں پر حاکم بنایا” ایک اور حدیث …

خواتین اور حکومت Read More »

اسلام میں تعطیل کے بارے تعلیمات

اسلام میں تعطیل کا کوئی تصور نہیں۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی حکم دے رہے ہیں کہ "جمعہ کی نماز ادا کرکے، زمین پہ اپنے رزق کی تلاش میں پھیل جاؤ” اللہ تعالی حکم دے رہے ہیں کہ جمعہ کی نماز ادا کرکے زمین پہ اپنے رزق کی تلاش میں پھیل جاؤ۔ تعطیل سے معاشی …

اسلام میں تعطیل کے بارے تعلیمات Read More »

اسلام کی نشاۃ ثانیہ کی احادیث

پاکستان ہند کے خطے میں ہے ۔ برصغیر، پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش پہ مشتمل ہے اور اس علاقے کو ہند کہا جاتا تھا۔ الصدق الصادقین، نبی کریم ﷺنے بھی قیامت سے قبل  کے حالات و واقعات سے مطلع فرمایا ہے۔ جیسا کہ حضرت عیسی علیہ السلام  کا نزول اور امام مہدی کا ظہور، دجال کا …

اسلام کی نشاۃ ثانیہ کی احادیث Read More »

رمضان، شب قدر اور عیدالاضحی کی تاریخوں کے تخمینے

عبدالرحمٰن صیفوری کی کتاب "منتخب النفائس” میں لکھا ہے کہ سیدنا جعفر صادقؒ نے فرمایا کہ موجودہ رمضان کی پانچویں تاریخ جس دن ہو، آنے والے رمضان کی پہلی تاریخ اُسی دن ہوگی۔۔ تجربے سے یہ بات درست نکلی۔۔ اسی کتاب میں لکھا ہے کہ حضرت ابوالحسن خرقانیؒ فرماتے ہیں کہ جب سے میں بالغ …

رمضان، شب قدر اور عیدالاضحی کی تاریخوں کے تخمینے Read More »

قرآن و حدیث

قرآن مجید کلام الہی ہے اور سنت وہ افعال ہیں جو کہ اللہ کے آخری رسولﷺ نے پسند فرمائے یا کرنے کا حکم دیا۔ قرآن و سنت ہی صراط مستقیم ہے۔ ہر چیز کو اللہ کریم کے علوم نے گھیر رکھا ہے۔ اور نبی کریمﷺ واحد ذریعہ ہیں مخلوق اور خالق کے درمیان جو ہمیں …

قرآن و حدیث Read More »

خالق و مخلوق

اللہ نے ہر انسان کی فطرت میں مذہب کو رکھ دیا ہے۔ ہر انسان سوچتا ہے کہ کوئی ہے جو کہ تمام طاقتوں کا حامل ہے، عظیم  ہے، خالق ہے۔کوئی ہے جو میری حاجت روی کرسکتا ہے۔ جن و انس اور اللہ وحدہ لاشریک کے درمیان، احکامات کے پہنچانے کا ایک ہی ذریعہ انبیاء و …

خالق و مخلوق Read More »

حضرت مولانا محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ

حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ، سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے "شیخ"  ہوئے ہیں۔ آپ نے اپنے استادحضرت مولانا اللہ یار خاں رحمۃ اللہ علیہ سے ظاہری و باطنی علوم حاصل کئے اور ان کی ہدایت پہ قرآن مجید کی تفسیر لکھنا شروع فرمائی۔ آپ نے قرآن مجید کی تین تفاسیر فرمائیں۔ قرآن …

حضرت مولانا محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ Read More »

error: Content is protected !!