اسلامی ریاست

جزیہ و خراج

اسلامی ریاست کی حدود میں رہنے والے غیر مسلموں سےان کے حقوق کی حفاظت کےلیے جزیہ وصول کیا جاتا ہے۔ اسلام نے حکومت کو جزیہ کی مقدار کو طے کرنے کا اختیار دیا ہے۔ اس کی شرح زکوۃ کی شرح سے زیادہ ہوتی ہے اور مخیر غیر مسلموں سے شرح مزید بڑھائی بھی جاسکتی ہے۔ …

جزیہ و خراج Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی ریاست میں عوام، مجلس شوری، مجلس خاص کسی صورت قرآن و سنت سے انحراف نہیں کرسکتے۔ اس لئے مجلس شوری میں موجود ایوان علماء کی ہر قانون میں مشاورت اور توثیق ضروری ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا ادارہ پاکستان میں موجود ہے ۔تمام مکاتب فکر کو اس ادارہ میں رسائی حاصل ہے ۔ دستور …

اسلامی نظریاتی کونسل Read More »

اسلامی ریاست کی مجلس شوری

آج کل ذہنوں میں ابھرنے والا سوال بھی یہی ہے کہ اسلامی نظام حکومت میں۔۔۔ سربراہ مملکت کو تجویز کون کرے گا؟۔۔۔  سربراہ مملکت کا انتخاب کون کرے گا؟۔۔۔  اسلامی نظام حکومت میں دستور سازی کون کرے گا؟۔۔۔ اسلام کے احکامات کے مطابق مجلس شوری حکومت کی "امر بالمعروف و نہی عن المنکر” میں پشت …

اسلامی ریاست کی مجلس شوری Read More »

اسلامی ریاست کی مجلس تشریعی، وزراء

خلیفہ، امیر، سربراہ مملکت کے وزراء پہ مشتمل مجلس کو مجلس تشریعی / کابینہ کہتے ہیں۔ صوبے کے سربراہ کی مجلس تشریعی، صوبائی مجلس تشریعی کہلاتی ہے۔ مجلس تشریعی میں تمام وزراء و مشیران ہوتے ہیں۔ "وزیر” کے ذمہ کسی محکمے کی انتظامی سربراہی ہوتی ہے۔ وزراء و مشیران، امیر کے معاون خصوصی ہوتے ہیں۔ …

اسلامی ریاست کی مجلس تشریعی، وزراء Read More »

غیراسلامی مذاہب کے معاملے میں اسلامی ریاستوں کی رواداری اور غیرمسلموں کا رویہ

قرون اولی کے دور میں ہی تجارت کی غرض سے آنے والے مسلم تاجرحضرات اور مشائخ کی ہدایت پہ آنے والے علماء و صوفیاء اکرام کے اثرات ہند کی عوام پہ مرتب ہوئے۔اس طرح عوام مشرف بہ اسلام ہونا شروع ہوگئی تھی۔ لیکن جو مسلمان نہ ہوئے وہ متاثر ہوئے بغیر بھی نہ رہ سکے۔ …

غیراسلامی مذاہب کے معاملے میں اسلامی ریاستوں کی رواداری اور غیرمسلموں کا رویہ Read More »

اسلامی ریاستوں میں عدل و انصاف

فتح مکہ کے بعدمحمد رسول اللہ ﷺ ان لوگوں سے جو ساری عمرآپﷺ کے خلاف نبرد آزما رہے اور آپﷺ کو ایذا دینے کا سبب بنے، ان سےفرماتےہیں۔ "جاؤ آج تم سب آزاد ہو" اس سے بڑھ کر دنیاکی تاریخ میں عدل اور شفقت کی مثال ملنا نا ممکن ہے۔ ایک غیرمسلم عمرؓ بن الخطاب …

اسلامی ریاستوں میں عدل و انصاف Read More »

علم و تحقیق اور مسلمان

صحابہ اکرام نے ایسے تعلیمی ادارے قائم کئے جہاں علمی تحقیقی کام کا آغاز ہوا جو کہ تابعین کے دور تک عروج پہ پہنچ گیا۔ تابعین کے دور میں منجنیق، جوکہ بہت دور تک پتھر پھینکنے کی صلاحیت رکھتی تھی اور ایسے تیر جو دشمن کے علاقے میں  گرتے ہی وہاں آگ لگا دیتے تھے …

علم و تحقیق اور مسلمان Read More »

error: Content is protected !!