اسلام کا فروغ
مسلمان، اسلام کو لے کر روئے زمین پہ پھیلتے گئے۔ صحابہ اکرام جہاں تک جاسکے، وہ رکے نہیں، وہ بڑھتے رہے۔ تابعین و تبع تابعین، مسلمان تاجر حضرات، علماء و مشائخ نے سفر کئے، مجاہدین نے اپنا خون بہایا اور اسلام کو عامۃ الناس کو متعارف کروایا اور اسلام کو پھیلایا۔دعوت و تبلیغ کا کام …