اسلامی حکومت

اسلام کا سیاسی نظام

جلال بادشاہی ہو، کہ جمہوری تماشہ ہو جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی اسلامی حکومت، ہر شہری بشمول امراء سلطنت پہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر جو قوانین کی صورت میں ہوتے ہیں، کے نفاذ کیلئے اقدامات کرنے والی قوت کا نام ہے۔ اسلام کے عطا کردہ قوانین پہ عمل …

اسلام کا سیاسی نظام Read More »

خطہء ہند میں اسلامی حکومت کی ابتداء

خلافت بنو امیہ کے دور میں ہند کے ساتھ سرحدوں پہ حالات کشیدہ ہونے شروع ہوگئے تھے۔ سندھ میں راجہ داہر کی حکومت تھی اور راجہ داہر کا برہمنی تعصب  بدھ آبادی کیلئے انتہائی درجے کے مظالم کاباعث بن جاتا ہے اور سندھ حکومت اموی باغیوں کو پناہ دیتی ہے۔ سندھ حکومت کے معاندانہ روئیے …

خطہء ہند میں اسلامی حکومت کی ابتداء Read More »

اسلامی حکومتوں کے زوال کے اسباب

تاریخ سے معلوم ہوتا  ہے کہ اسلامی حکومت جہاں بھی قائم ہوئی، اس کی عمل داری ختم ہونےمیں صدیاں لگیں۔ خلفاء راشدین میں سے تین خلفاء کی شہادت ہو یا سقوط بغداد یا سقوط غرناطہ یا  سقوط دہلی  یا  خلافت عثمانیہ کا زبردستی خاتمہ، تیرہ سوسالوں میں اسلامی نظام  حکومت سے کوئی بھی بیزار نہ …

اسلامی حکومتوں کے زوال کے اسباب Read More »

اسلامی حکومت کی ابتداء

اسلامی نظام حکومت کی تاریخ جو کہ صدیوں پہ محیط ہے، اس کا احاطہ ایک باب تو کیا ایک کتاب بھی نہیں کرسکتی۔ لیکن صرف اسلامی حکومت کے ثمرات، اثرات اور نتائج پہ ایک طائرانہ نظر ڈالتے ہیں۔ جو الفاظ بھی نبی کریم ﷺکی زبان مبارک سے ادا ہوئے وہ الفاظ مبارک، اللہ کا کلام …

اسلامی حکومت کی ابتداء Read More »

error: Content is protected !!