جمہوریت، حضرت علامہ سید سلیمان ندوی رحمتہ الله علیہ کی نظر میں

جمہوریت اور جمہوری عمل کا اسلام سے کیا تعلق ہے؟۔۔۔اور خلافت اسلامی سے کیا تعلق ہے ؟۔۔۔ موجوده جمہوریت تو سترہویں صدی کے بعد پیداہوئی ہے۔ یونان کی جمہوریت بھی موجوده جمہوریت سے الگ تھی۔ لہذا اسلامی جمہوریت ایک بےمعنی اصطلاح ہے۔ ہمیں تو اسلام میں کہیں بھی مغربی جمہوریت نظر نہیں آئی اور اسلامی …

جمہوریت، حضرت علامہ سید سلیمان ندوی رحمتہ الله علیہ کی نظر میں Read More »