احکام و اصول کی اقسام
دین اسلام ہمیں دو قسم کے احکام و اصول تعلیم فرماتا ہے۔ اول: ناقابل تغیر احکام و اصول جیسے عقائد ضروریہ۔ نماز، روزہ، طریق نکاح، عدلیہ کی حدود و قیود وغیرہ دوئم : قابل تغیر احکام و اصول، جو مقامات، اوقات اور حالات کے لحاظ سے بدلتے رہتے ہیں۔ جیسے طلب و رسد کو …