جمہوریت، ابو محمد عاصم المقدسی کی نظر میں

اپنی مشہور معروف کتاب’’الدیمقراطیہ دین‘‘ میں فرماتے ہیں ’’جمہوریت لادینیت یاسیکولرازم کی ’’ناجائز اورغیرقانونی باندی‘‘ہے اور سیکولر ازم ایسا ’’کفری دین‘‘ ہے جو زندگی اور ریاست و حکومت سےدین کو نکال باہر کرتا ہے۔ جمہوریت دراصل عوام یا طاغوت کے فیصلے کو کہتے ہیں اوریہ کسی بھی حال میں اللہ تعالیٰ کا فیصلہ نہیں ہوسکتا۔ …

جمہوریت، ابو محمد عاصم المقدسی کی نظر میں Read More »