آئین

پاکستان کا آئین اور جمہوری قانون سازی

اسلام کی تیرہ سو سال کی طویل حکمرانی کی  تاریخ میں قرآن و سنت کے علاوہ کوئی دوسرا آئین کسی ریاست میں نہیں تھا۔ اسلامی قوانین کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے فیصلے کئے جاتے رہے۔ البتہ دستور تحریر کئے گئے۔ جن کی حیثیت ہمیشہ قرآن و سنت کے تابع ہوتی تھی۔ لیکن جمہوری نظام  میں …

پاکستان کا آئین اور جمہوری قانون سازی Read More »

پاکستان کا آئین اور آفاقی نظام، حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ

یہ جو ہمارا آئین پاکستان ہے یہ کس طور پر نازل ہوا؟۔۔۔ اسےلانے والا کونسا پیغمبر ہے؟۔۔۔ یاد رکھیں ہمارا آئین و دستور وہی ہے جو تئیس برس تک محمد رسول اللہ ﷺ پر نازل ہوتا رہا۔ ہم اس پر عمل نہیں کرتے تو ہمارے ساتھ وہی ہوگا جو یہود پر ہوا اور یہی کچھ …

پاکستان کا آئین اور آفاقی نظام، حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ Read More »

جمہوریت، مفتی محمد شفیع رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں

اپنی تفسیر معارف القرآن میں فرماتے ہیں کہ موجودہ طرز کی جمہوریت چونکہ بادشاہی ظلم و ستم کے ردعمل کے طور پر وجود میں آئیں تو وہ بھی اس بداعتدالی کےساتھ آئیں کہ عوام کو مطلق العنان بنا کر پورے آئین حکومت اور قانون مملکت کا ایسا آزاد مالک بنایا کہ ان کے قلب و …

جمہوریت، مفتی محمد شفیع رحمۃ اللہ علیہ کی نظر میں Read More »

جمہوریت میں قانون سازی

دنیا بھر کے عوام ہی نہیں بلکہ مغربی جمہوریت سے تو بہت بڑے بڑے مدبر اور صاحب الرائے لوگ بھی مرعوب نظر آتے ہیں جبکہ "جب ایک عالم لغزش کرتا ہے ۔۔۔ ایک عالم لغزش میں پڑ جاتاہے” پاکستان کے آئین کے مطابق کوئی قانون اسلام سے متصادم نہیں ہوسکتا۔پاکستان کے قیام کا مقصد بھی …

جمہوریت میں قانون سازی Read More »

error: Content is protected !!