دنیا

آئرش معیشت دانوں نے سونے چاندی کے سکوں پہ عالمی معیشت کے واپس جانے کا عندیہ دے دیا

جیسا کہ ہم جانتے ہیں دنیا کوویڈ ۔19 / کرونا وائرس کے نتیجے میں یکسر تبدیل ہونے والی ہے۔ ہم اپنی زندگی کیسے گزارتے ہیں، ہم کس طرح کام کرتے ہیں، ہم کیسے معاشرتی بناتے ہیں اور رقم کی چالیں کس طرح بدلے گی اور گہرائی سے۔ ہم دوسروں کو پہلے تینوں کا پتہ لگانے …

آئرش معیشت دانوں نے سونے چاندی کے سکوں پہ عالمی معیشت کے واپس جانے کا عندیہ دے دیا Read More »

دنیا کی مردہ ترین زبان

1948ء میں اسرائیل کےقیام تک صرف بارہ افراد عبرانی زبان جانتے تھے۔ اس لئے عبرانی کو ماضی قریب کی مردہ ترین زبان قرار دیا جاتا ہے۔ لیکن اسرائیل کے قیام کے ساتھ ہی عبرانی زبان کو فروغ دیا گیا اور آج عبرانی زبان ناجائز ریاست اسرائیل کی تعلیمی زبان ہی نہیں بلکہ دفتری زبان بھی …

دنیا کی مردہ ترین زبان Read More »

قومیں اور زبان

بالترتیب چینی، سپینش، انگریزی کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان "اردو” ہے۔ جبکہ پوری دنیا میں اردو صرف پاکستان کی قومی زبان ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان چائنیز زبان ہے، کیونکہ چین کی آبادی سب سے زیادہ ہے۔ سب سے زیادہ پڑھی جانے والی زبان …

قومیں اور زبان Read More »

ذرائع ابلاغ اور جمہوریت

مغربی ذرائع ابلاغ پہ شور اٹھا کہ بے سروسامان افغانستان سے اسامہ بن لادن امریکہ پہ حملہ آور ہوگیا اور اس نے دو عمارتوں کو تباہ کردیا ہے اور اسامہ بن لادن جو روس کے غاصبانہ قبضے سے افغانستان کو نجات دلانے میں تمام مغربی اقوام کے ساتھ افغانستان کی مدد کررہا تھا اور مغربی اقوام …

ذرائع ابلاغ اور جمہوریت Read More »

اخبارات اور برقی ذرائع ابلاغ

ذرائع ابلاغ کے استعمال سے دنیا سمٹ گئی ہے۔ اخبار و رسائل کے بعد برقی ذرائع ابلاغ سے دنیا میں خبر اورمعلومات کا ایک طوفان برپا ہوگیا۔ رائے عامہ ہموار کرنے کیلئے ذرائع ابلاغ کو ایک موثر ترین ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ جنگ سے پہلے قوموں کو  کمزور  کرنا، بےبس کرنا، …

اخبارات اور برقی ذرائع ابلاغ Read More »

مسئلہ فلسطین

فلسطین کی سرزمین پہ بیت المقدس، مسلمانوں کا قبلہ اول موجود ہے۔ فلسطین چونکہ مسلمان اکثریتی آبادی کا ملک ہے اور مسلمانوں کو اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔ قبلہ اول کے تقدس کو بحال رکھنا اور آزاد "مملکت اسلامیہ فلسطین” کا قیام تمام  مسلمانوں پہ فرض ہے۔ فلسطین کو رسد کی …

مسئلہ فلسطین Read More »

مسئلہ کشمیر

دنیا میں، فلسطین میں آزادی کی جنگ ہو یا تحریک آزادی ءکشمیر، عوام اور ذرائع ابلاغ میں  تذکرہ رہتا ہے۔ ہم اہل کشمیر کو بھارت کے چنگل سے آزاد کروانا چاہتے ہیں، تاکہ وہ پاکستان کا حصہ بن کے رہ سکیں۔ لیکن یہاں بھی ایک مسئلہ آتا ہے کہ  بھارت میں بھی وہی قوانین ہیں …

مسئلہ کشمیر Read More »

ریاستی قرضہ – National Debt

دنیا بھر میں ریاستوں کو سودی معاشی نظام کے تحت قرضوں میں جکڑنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ جس میں بہت سے ترقی یافتہ ممالک بھی جکڑے ہوئے ہیں۔ یہ کوشش کوئی نئی نہیں بلکہ سودی قرض کی تاریخ بہت پرانی ہے اور تاریخ میں یہودی ہی سود کا کاروبار کرتے نظر آتے تھے۔ لیکن …

ریاستی قرضہ – National Debt Read More »

ہندوستان میں تعینات برطانوی افسران

پون صدی پہلے تک حکمران قوم کا ہر فرد ہی خود کو حکمران سمجھتا تھا اور غلام بسر و چشم خدمت و خوشامد پر آمادہ رہا کرتے تھے۔ قدرت اللہ شہاب نے لکھا ہے کہ جب ایسٹ انڈیا کمپنی نے جنوبی ایشیا میں تجارت کی آڑ لے کر سیاست کا جال پھیلایا تو بہت سے …

ہندوستان میں تعینات برطانوی افسران Read More »

انگریز دور حکومت

مسلمانوں کی حکومت برصغیر ہندوستان پہ تھی۔ جس میں برما سے لے کر دکن پھر ہمالیہ تک مسلمان حکومت کررہے تھے۔ جب انگریز ہندوستان آئے تو انہوں نے اس ملک کو سیاسی اعتبار سے کمزور لیکن معاشی طور پہ انتہائی خوشحال پایا۔ "تہذیبی لحاظ سے برصغیر جیسی قوم میں نے پوری دنیا میں نہیں دیکھی۔ …

انگریز دور حکومت Read More »

error: Content is protected !!