اصلاح

اسلامی انقلاب کی بنیاد

از افادات، حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہشیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہبانی تنظیم الاخوان پاکستان اسلام کیا ہے؟۔۔۔ نبی کریمﷺ کی وہ کوشش کہ بندوں کی فکر و سوچ میں وہ مثبت تبدیلی اور عمل میں وہ شعور آجائے کہ بندے کا عمل اس کی اپنی انا کی تسکین یا ذاتی فائدے کے …

اسلامی انقلاب کی بنیاد Read More »

احتساب کا عمل

حضرت عمرفاروق جب کسی سرکاری عہدے پر کسی کو فائز کرتے تھے تو اس کے اثاثوں کا تخمینہ لگوا کر اپنے پاس رکھ لیتے تھے اور اگر اس کے اثاثوں میں اضافہ ہوجاتا تو اس کا احتساب کیا جاتا۔ محمد بن عروة یمن کا گورنر بن کر شہر میں داخل ہوا لوگ استقبال کے لئے …

احتساب کا عمل Read More »

اخبارات اور برقی ذرائع ابلاغ

ذرائع ابلاغ کے استعمال سے دنیا سمٹ گئی ہے۔ اخبار و رسائل کے بعد برقی ذرائع ابلاغ سے دنیا میں خبر اورمعلومات کا ایک طوفان برپا ہوگیا۔ رائے عامہ ہموار کرنے کیلئے ذرائع ابلاغ کو ایک موثر ترین ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ جنگ سے پہلے قوموں کو  کمزور  کرنا، بےبس کرنا، …

اخبارات اور برقی ذرائع ابلاغ Read More »

ذرائع ابلاغ کو کیا کردار ادا کرنا چاہئیے۔۔۔؟

پاکستان میں ضرورت اس امر کی ہے کہ اسلام اور نظریہ پاکستان کی تبلیغ کو شعبہ اطلاعات کے ذریعے بہتر بنایا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی اخبار، ٹی وی چینل، رسالہ بھی اسلام اور نظریہ پاکستان کے خلاف موقف نہ دے سکے۔ اسلام اور نظریہ پاکستان کے خلاف کسی قسم …

ذرائع ابلاغ کو کیا کردار ادا کرنا چاہئیے۔۔۔؟ Read More »

ہم اور بنیادی اصلاح

معاشرتی نظام، جس کے بے شمار شعبے ہیں کی اصلاح سے ہی ہم ایک بہترین ملک تشکیل پا سکتے ہیں۔ ہندو ازم، سکھ ازم کے اثرات ہمارے معاشرے میں پائے جاتے ہیں جو کہ فوتیدگی اور خوشی غمی کے مواقع پہ سامنے آتے ہیں۔ ان کو ختم کرنے کے لئے مساجد میں علماء کی تعیناتی …

ہم اور بنیادی اصلاح Read More »

فورجنریشن وار، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا

آج انٹرنیٹ، ذرائع ابلاغ، سوشل میڈیا  کے ذریعے آنے والی نسلوں کو معاشرتی طور پہ مختلف برائیوں میں مبتلا کیا جارہا ہے۔ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی وجہ سے بھی بے حیائی کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔ لیکن انٹرنیٹ، سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ انٹرنیٹ کے استعمال کو ترک بھی …

فورجنریشن وار، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا Read More »

نظریہ حقوق اور احتجاج

ہڑتال، احتجاج کے آغاز کا سہرا مغربی ممالک کے سر ہے۔ مغربی ممالک میں احتجاج کا طریقہ صنعتی انقلاب کے دوران شروع ہو ا صنعتی انقلاب کے احتجاج کو شروع شروع میں مغربی ممالک نے غیر قانونی قرار دیا۔ بعد ازاں احتجاج کو نہ صرف قانونی قرار دیا بلکہ اس کو جمہوریت کا نا قابل …

نظریہ حقوق اور احتجاج Read More »

error: Content is protected !!