سیاست

مجلس شوری کی ذمہ داریاں

امور ریاست سنبھالنا یا سرانجام دینا، مجلس شوری کا کام نہیں بلکہ یہ سربراہ مملکت کی ذمہ داری ہے۔ امور ریاست کی سرانجام دہی کیلئے اپنے ممدومعاون وزراء کا انتخاب سربراہ مملکت کا اختیار ہے۔مجلس شوری کی چار ذمہ داریاں ہیں۔ ۱۔        قرآن و سنت کے مطابق دستور سازی کرنا اور سربراہ مملکت کو دستور …

مجلس شوری کی ذمہ داریاں Read More »

حکمرانوں کے اثرات

امیر المومنین عمرؓ فاروق رات کو مدینہ منورہ میں گشت کررہے ہیں اور ماں بیٹی کی بات سن لی کہ بیٹی کہہ رہی ہے کہ دودھ میں پانی ملانے سے امیرالمومنین نے منع کیا ہے۔ ماں کہتی ہے کہ امیر المومنین دیکھ تو نہیں رہے۔ بیٹی کہتی ہے کہ امیر المومنین نہیں لیکن اللہ تو …

حکمرانوں کے اثرات Read More »

نفاذ اسلام اور ہماری ذمہ داریاں

احکامات الہی کی عدم ادائیگی کے اثرات پوری کائنات پہ جاتے ہیں۔ اس حدیث مبارک سے ان اثرات کو سمجھایا گیا ہے۔ نماز جو کہ بدنی عبادات ہے، کہ نہ کرنے سے دوسری مخلوق پہ افتاد وارد ہوتے ہیں۔  جب حقوق اللہ کی عدم ادائیگی کا یہ نتیجہ نکلتا ہے تو حقوق العباد کی عدم …

نفاذ اسلام اور ہماری ذمہ داریاں Read More »

نفاذ اسلام کے اصول

اللہ کے آخری رسولﷺ کی حیات طیبہ سے یہ درس ملتا ہے کہ اہل قریش نے آپ کو اپنے نظام حکومت کے تحت حکمران تسلیم کرنے کی بھی تجویز دی تھی جس کا آپ نے انکار کردیا۔ آپ نے ہجرت فرمائی اور ریاست مدینہ کی بنیاد رکھی۔ اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ کسی …

نفاذ اسلام کے اصول Read More »

تنظیم الاخوان اور پاکستان

رب کی دھرتی          رب کا نظام نبی کریمﷺ نے مسلمانوں کو گوشہ نشین ہونے کی تعلیم نہیں دی بلکہ کلمہ حق اجاگر کرنے کی تعلیم دی ہے۔ ایسی جماعت کے ساتھ تعلق رکھیں جو خالصتا اسلام کے نفاذ کیلئے کوششں کر رہی ہے۔ تنظیم الاخوان پاکستان بغیر اقتدار کے لالچ کے ، صرف …

تنظیم الاخوان اور پاکستان Read More »

سید عطا اللہ شاہ بخاری اور قیام پاکستان

1946ء میں دہلی کی شاہی مسجد کے سامنے پارک میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ "اس وقت جو بحث چل رہی ہے، وہ یہ ہے کہ ہندوستان کی ہندو اکثریت کو مسلم اقلیت سے جدا کرکے برصغیر کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا جائے۔ قطع نظر اس کے کہ …

سید عطا اللہ شاہ بخاری اور قیام پاکستان Read More »

انصاری کمیشن رپورٹ کی سفارشات

انصاری کمیشن کے بیس ارکان تھے جبکہ اس کمیشن کے  صدر محمد ظفر احمد انصاری تھے ۔ اس کمیشن کے ارکان میں جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری، جسٹس مولانا محمد تقی عثمانی، جسٹس (ریٹائرڈ) محمد افضل چیمہ، حاجی شیخ غیاث محمد، مولانا محمد مالک کاندھلوی، مولانا معین الدین لکھوی، علامہ سید محمد رضی مجتہد، …

انصاری کمیشن رپورٹ کی سفارشات Read More »

کلمہء حق

بے شک اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور اسلام کا عطا کردہ نظام موثر بھی ہے اور ہر طرح کے انتشار اورفساد سے پاک نظام زندگی کی ترتیب عطا کرتاہے۔ جوکام بھی قرآن و سنت کی کسوٹی پہ پورا نہ اترے، اس کام کے نتیجے میں  اجر  یقینا ثواب کی صورت میں تو نہیں …

کلمہء حق Read More »

ذرائع ابلاغ اور جمہوریت

مغربی ذرائع ابلاغ پہ شور اٹھا کہ بے سروسامان افغانستان سے اسامہ بن لادن امریکہ پہ حملہ آور ہوگیا اور اس نے دو عمارتوں کو تباہ کردیا ہے اور اسامہ بن لادن جو روس کے غاصبانہ قبضے سے افغانستان کو نجات دلانے میں تمام مغربی اقوام کے ساتھ افغانستان کی مدد کررہا تھا اور مغربی اقوام …

ذرائع ابلاغ اور جمہوریت Read More »

پاکستان کے امور خارجہ

ریاستوں کی بنیاد نسلی، جغرافیائی یا تسلط کی بناء پہ ہی متعین ہوتی چلی آئی ہیں۔ دنیا میں ریاستوں کے تعلقات بظاہر دوستی اور در پردہ دشمنی یا لالچ یا اہداف کے حصول کے تحت ہی نظر آتے ہیں لیکن "ریاست مدینہ” کے بعدپاکستان پہلی اسلامی ریاست ہے جو صرف اللہ کے نام پہ تخلیق …

پاکستان کے امور خارجہ Read More »

error: Content is protected !!