پاکستان

سید عطا اللہ شاہ بخاری اور قیام پاکستان

1946ء میں دہلی کی شاہی مسجد کے سامنے پارک میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ "اس وقت جو بحث چل رہی ہے، وہ یہ ہے کہ ہندوستان کی ہندو اکثریت کو مسلم اقلیت سے جدا کرکے برصغیر کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا جائے۔ قطع نظر اس کے کہ …

سید عطا اللہ شاہ بخاری اور قیام پاکستان Read More »

انصاری کمیشن رپورٹ کی سفارشات

انصاری کمیشن کے بیس ارکان تھے جبکہ اس کمیشن کے  صدر محمد ظفر احمد انصاری تھے ۔ اس کمیشن کے ارکان میں جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری، جسٹس مولانا محمد تقی عثمانی، جسٹس (ریٹائرڈ) محمد افضل چیمہ، حاجی شیخ غیاث محمد، مولانا محمد مالک کاندھلوی، مولانا معین الدین لکھوی، علامہ سید محمد رضی مجتہد، …

انصاری کمیشن رپورٹ کی سفارشات Read More »

پاکستان کی قومی اور دفتری زبان

ہمارا تعلیمی نظام،  صاحب عقل و دانش کیلئے نہ صرف پریشانی کا باعث ہے بلکہ تشویش کاباعث بھی ہے۔ دنیا بھر میں شاید برطانوی تسلط سے آزاد ہونے والے ممالک  کا تعلیمی نظام ایک ایسا نظام ہے کہ جس کی خوبیوں میں صرف انگریزی، انگریزی  اور انگریزی ہی ہے۔انگریز اپنا نظام حکومت لے کر آئے …

پاکستان کی قومی اور دفتری زبان Read More »

پاکستان میں ذرائع ابلاغ

پاکستان میں اخبارات نے ماضی میں کافی حد تک جرات مندانہ اور منصفانہ کردار ادا کیا۔تحقیق و تبلیغ میں بھی اخبارات کا بہت مثبت کردار رہا۔  لیکن جیسے ہی پرویز مشرف دور میں غیر سرکاری ذرائع ابلاغ کو لائسنس ملے تو ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا۔ کسی بھی کام  کسی نہ کسی ضابطے …

پاکستان میں ذرائع ابلاغ Read More »

مسئلہ کشمیر

دنیا میں، فلسطین میں آزادی کی جنگ ہو یا تحریک آزادی ءکشمیر، عوام اور ذرائع ابلاغ میں  تذکرہ رہتا ہے۔ ہم اہل کشمیر کو بھارت کے چنگل سے آزاد کروانا چاہتے ہیں، تاکہ وہ پاکستان کا حصہ بن کے رہ سکیں۔ لیکن یہاں بھی ایک مسئلہ آتا ہے کہ  بھارت میں بھی وہی قوانین ہیں …

مسئلہ کشمیر Read More »

پاکستان کے امور خارجہ

ریاستوں کی بنیاد نسلی، جغرافیائی یا تسلط کی بناء پہ ہی متعین ہوتی چلی آئی ہیں۔ دنیا میں ریاستوں کے تعلقات بظاہر دوستی اور در پردہ دشمنی یا لالچ یا اہداف کے حصول کے تحت ہی نظر آتے ہیں لیکن "ریاست مدینہ” کے بعدپاکستان پہلی اسلامی ریاست ہے جو صرف اللہ کے نام پہ تخلیق …

پاکستان کے امور خارجہ Read More »

پاکستان کا دفاعی و عسکری نظام

محکمہ حرب و دفاع کے بغیر کوئی ریاست دنیا پہ اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتی۔ اسلامی مملکت کی فوج "جہاد و قتال” اور اسلامی ریاست کی حفاظت کی ذمہ دار ہے۔مسلمانوں نے نہ صرف ، اپنے مسلمان بھائیوں کو ظلم سے نجات دلوانے کیلئے جہاد کیا بلکہ تاریخ انسانی میں غیرمسلموں کو بھی ظلم …

پاکستان کا دفاعی و عسکری نظام Read More »

پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے ادارے

قانون نافذ کرنے والے اداروں میں سب سے پہلے پولیس کی جانب دھیان جاتا ہے۔ پولیس کبھی ڈنڈے لیکر مظاہرین کے پیچھے دوڑتی نظر آتی ہے۔ کبھی گولیاں اور آنسو گیس کے شیل چلاتی نظر آتی ہے۔ کرپشن کا نام آتا ہے تو سب سے پہلے پولیس کا نمبر آ جاتا ہے۔کبھی شریف آدمی کو …

پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے ادارے Read More »

ذرائع ابلاغ کو کیا کردار ادا کرنا چاہئیے۔۔۔؟

پاکستان میں ضرورت اس امر کی ہے کہ اسلام اور نظریہ پاکستان کی تبلیغ کو شعبہ اطلاعات کے ذریعے بہتر بنایا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی اخبار، ٹی وی چینل، رسالہ بھی اسلام اور نظریہ پاکستان کے خلاف موقف نہ دے سکے۔ اسلام اور نظریہ پاکستان کے خلاف کسی قسم …

ذرائع ابلاغ کو کیا کردار ادا کرنا چاہئیے۔۔۔؟ Read More »

جامعۃ الفقۃ الاسلامیہ

وزارت قانون کے ماتحت جامعۃ الفقۃ الاسلامیہ کا قیام عمل میں لایا جائے۔ جو روزمرہ قوانین کی تشکیل میں ایسے افراد تیار کرے اور ان کی تربیت کرے جو قضا کے معاملات میں عدالتوں کی مدد کریں۔ قاضی حضرات کی تربیت کیلئے ادارہ جامعۃ الفقۃ الاسلامیہ کے زیر نگرانی تربیت گاہیں بنائی جائے۔ یہ تعلیمی  …

جامعۃ الفقۃ الاسلامیہ Read More »

error: Content is protected !!