صنعت

صنعت و حرفت، پیداواری مراکز ۔۔۔ حرفۃ المفتوحہ

حرفۃ المفتوحہ، صنعت و پیداورا کے آزاد مراکز کو کہا جاتا ہے۔ اس کیلئے بھی جگہ اور دوسرے ضروریات کے وسائل حکومت مختص کرے گی۔ جہاں چھوٹی یا بڑی صنعت بنے گی۔ جس پر حکومت اس سے کوئی کرایہ وغیرہ وصول نہ کرے گی۔ البتہ ضروری اخراجات، سڑکوں کی مرمت اور سہولیات کی دستیابی کو یقینی …

صنعت و حرفت، پیداواری مراکز ۔۔۔ حرفۃ المفتوحہ Read More »

صنعت و تجارت

ریاست مدینہ میں سب سے پہلے معیشت کی بہتری کیلئے "اخوت” بھائی چارے کی فضا قائم کی گئی۔ نبی کریمﷺہر صحابی کو کسی نہ کسی روزگار میں مصروف دیکھنا چاہتے ہیں اور کسی کو کلہاڑی لیکر دی کہ جنگل سے لکڑیاں لا کر بازار میں فروخت کرو اور روزگار کماؤ،  کسی کا کھجوروں کا باغ …

صنعت و تجارت Read More »

وسائل اور ذرائع آمدورفت

اسلام میں راستوں کی بہت اہمیت ہے۔ خلفاء راشدین کے ادوار میں راستوں کی حفاظت کیلئے چوکیاں اور مسافروں کے رات گزارنے کیلئے سرائے بنائے گئے تھے۔ جہاں تازہ دم گھوڑوں کے علاوہ چارہ، چراہگاہیں بھی موجود ہوتی تھیں۔ عثمانی خلیفہ، سلطان عبد الحمید نے ترکی سے عراق، اردن، شام، فلسطین کو جوڑتے ہوئے مکہ …

وسائل اور ذرائع آمدورفت Read More »

پاکستان میں معدنیات کے ذخائر

پاکستان کی معدنی اور زرعی طور پر آمدنی کا بیشتر حصہ "رکاز” کی مد میں حکومت کی آمدنی میں اضافہ کرتا ہے۔ جس کیلئے ہرمقامی  کونسل کی سطح پہ کم ازکم ایک یا ضرورت کے تحت زیادہ ملازم، بیت المال کے موجود ہوں جو کہ معدنیات پہ رکاز کی وصولی کرکے رسید جاری کرسکیں۔ پاکستان کی …

پاکستان میں معدنیات کے ذخائر Read More »

چین، پاکستان اور صنعت کاری

چین میں صنعت سازی کو فروغ دینے کے لیے 1898ء میں اصلاحات کی گئیں تھیں، لیکن وہ بری طرح سے ناکام ہو گئیں۔ اس کے بعد چین نے اپنے سیاسی نظام کی 1978 میں تنظیم نو کی۔ ان سیاسی نظام کی تبدیلیوں نے چین کو صنعتی اعتبار سے ایک عالمی قوت بنا دیا۔ سیاسی نظام …

چین، پاکستان اور صنعت کاری Read More »

پاکستان اور میدان صنعت

  پاکستان صنعتی پیداوار اور صنعتوں کے لحاظ سے  چھیاسٹھ واں بڑا ملک ہے اور سالانہ ملکی پیداوار میں صرف دس فیصد حصہ صنعتی پیداوار کا ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان صنعتی اعتبار سے بہت پیچھے ہے۔جبکہ معدنیات سے مالا مال ہونے کی وجہ سے وطن عزیز کو دنیا کے صف اول …

پاکستان اور میدان صنعت Read More »

error: Content is protected !!