خواتین

خواتین اور جدید تعلیم

کہا جاتا ہے کہ مغرب نے عورتوں کو برابری کے حقوق دئیے اور ان کو اس قابل بنایا  کہ وہ معاشرے میں نمایاں کردار ادا کرسکیں جبکہ اسلام نے پردے کی آڑ میں عورتوں کو گھروں میں قید کردیا۔ جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے کہ صدیوں پہلے مسلمان خواتین علم و ادب میں وہ …

خواتین اور جدید تعلیم Read More »

خواتین اور حکومت

جیسے عورت کسی صورت میں بھی نماز میں امامت نہیں کرسکتی خواہ وہ جماعت عورتوں کی ہی کیوں نہ ہو۔ ایسے ہی عورت اسلام کے مطابق، حکومت کی سربراہ نہیں بن سکتی، حکومت بھی مردوں کیلئے مخصوص ہے قرآن سے یہ ثابت ہے کہ "ہم نے مردوں کو عورتوں پر حاکم بنایا” ایک اور حدیث …

خواتین اور حکومت Read More »

اسلام میں خواتین کے حقوق

ملازمت، کاروبار کرنے کی اجازت دینے کے باوجود مرد کو عورت کا کفیل بنایا ہے۔ ایک خاتون کی جتنی بھی آمدن ہو، لیکن باپ پہلے ہر طرح کی ضرورتیں پوری کرنے کا پابند ہے۔ اگر باپ نہیں تو بھائی اس کی ضرورتوں کا خیال رکھتا ہے۔ اگر وہ شادی شدہ ہے تو شوہر ہر ضرورت …

اسلام میں خواتین کے حقوق Read More »

خواتین کا گھر سے باہر کردار

ہر خاتون کی گھر سے باہر گھریلو زندگی کے حوالے سے کوئی ذمہ داری نہیں لیکن کچھ خواتین کو گھر کی چاردیواری سے باہر فلاح انسانیت کیلئے کچھ ذمہ داریاں ادا کرنا پڑسکتی ہیں۔ ایک ماں اوراستانی بچوں کو بہترین سوچ، کردار دے سکتی ہے۔ جہاں بچوں کی مائیں انھیں ایک مفید شہری بناسکتی ہیں وہیں ایک …

خواتین کا گھر سے باہر کردار Read More »

خواتین اور موجودہ دور

خواتین نے مردوں کے شانہ بشانہ چل کر مردوں کی ذمہ داریاں اپنے کندھوں پہ نہیں لینی بلکہ وہ ذمہ داریاں جو مرد ادا نہیں کرسکتے، ان کاموں کو سرانجام دینا ہوتا ہے۔ خواتین انسانی آبادی کی آدھی حصہ دار ہی نہیں بلکہ نظام دنیا خواتین کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ اسلام  نے عورتوں کو …

خواتین اور موجودہ دور Read More »

error: Content is protected !!