الاخوان

مرکز الذکر، دارالعرفان، منارہ

حضرت جؒی نے سلسلۂ عالیہ کے مرکز دارالعرفان کی بنیاد رکھتے ہوئے نے فرمایا تھا کہ "اس مرکز نے قیامت تک قائم رہنا ہے”۔ حضرت مولانا اللہ یار خاں رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ "اس جماعت نے حضرت امام مہدیؒ کی نصرت کرنی ہے اور اس وقت تک یہ جماعت ان شاء اللہ …

مرکز الذکر، دارالعرفان، منارہ Read More »

اسلامی انقلاب کی بنیاد

از افادات، حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہشیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہبانی تنظیم الاخوان پاکستان اسلام کیا ہے؟۔۔۔ نبی کریمﷺ کی وہ کوشش کہ بندوں کی فکر و سوچ میں وہ مثبت تبدیلی اور عمل میں وہ شعور آجائے کہ بندے کا عمل اس کی اپنی انا کی تسکین یا ذاتی فائدے کے …

اسلامی انقلاب کی بنیاد Read More »

اللہ کی تلاش

میرے پاس پچھلے دنوں ایک شخص آیا۔(میں نے کہا ) "فرمائیے؟”کہنے لگے، جی مجھے کام تو کوئی نہیں، میرا تو ایک ہی کام ہے، میں اللہ کو تلاش کر رہا ہوں۔میں نے کہا، "تم نے تو مجھے پریشان کر دیا کیا اللہ کریم کہیں گم ہو گئے ہیں؟اللہ تو تمہاری شہ رگ سے بھی قریب …

اللہ کی تلاش Read More »

پاکستان کا آئین اور آفاقی نظام، حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ

یہ جو ہمارا آئین پاکستان ہے یہ کس طور پر نازل ہوا؟۔۔۔ اسےلانے والا کونسا پیغمبر ہے؟۔۔۔ یاد رکھیں ہمارا آئین و دستور وہی ہے جو تئیس برس تک محمد رسول اللہ ﷺ پر نازل ہوتا رہا۔ ہم اس پر عمل نہیں کرتے تو ہمارے ساتھ وہی ہوگا جو یہود پر ہوا اور یہی کچھ …

پاکستان کا آئین اور آفاقی نظام، حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ Read More »

حضرت مولانا محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ کی پیشگوئیاں

مجدد فی الطریقت حضرت العلام اللہ یار خاں رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد خاص اور شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ "حضرت مولانا محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ، پیشگوئی بہت کم کرتے ہیں۔ شیخ المکرم اس بات کی اطلاع بارہا دے چکے ہیں کہ "نفاذ اسلام وطن عزیز کا مقدر ہے، یہ کام ہوکر رہے گا، …

حضرت مولانا محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ کی پیشگوئیاں Read More »

error: Content is protected !!