جامعۃ الفقۃ الاسلامیہ

وزارت قانون کے ماتحت جامعۃ الفقۃ الاسلامیہ کا قیام عمل میں لایا جائے۔ جو روزمرہ قوانین کی تشکیل میں ایسے افراد تیار کرے اور ان کی تربیت کرے جو قضا کے معاملات میں عدالتوں کی مدد کریں۔ قاضی حضرات کی تربیت کیلئے ادارہ جامعۃ الفقۃ الاسلامیہ کے زیر نگرانی تربیت گاہیں بنائی جائے۔ یہ تعلیمی  ادارہ عدالتوں کیلئے تربیت یافتہ قاضی اور وکیل مہیا کرسکے۔

جامعۃ الفقۃ الاسلامیہ موجودہ دور میں دیگر ممالک میں قوانین کی تشکیل کا تنقیدی جائزہ بھی لےاور جدید مسائل کیلئے بروقت قانون سازی کیلئے مجلس شوری کو سفارشات بھیج سکے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

error: Content is protected !!