مینگورہ سوات میں ایک وکیل کے سوال کے جواب میں مفتی محمود رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ۔”ہم جمہوریت پر لعنت بھیجتے ہیں۔ اس میں تو دو مردوں کی آپس میں شادی کی اجازت ہے۔ جیسا کہ برطانیہ نے اس کا بل کثرتِ رائے سے پاس کیا ہے۔” (اسلامی خلافت ،صفحہ177)