جمہوریت، مفتی زرولی خان کی نظر میں

 ۲۰ آدمی کہیں اسلام نہیں چاہئے، ۵ کہیں اسلام چاہئے ، چونکہ۲۰ زیادہ ہیں ، اس لئےاسلام نہیں چاہئے۔ شرم مگرتم کو نہیں آئی۔ آج کل مولوی بھی اپنی مجلسوں میں کہتے ہیں۔ آپ کیا کہتےہیں؟۔۔۔ اور آپ کیا کہتے ہیں؟۔۔۔ اچها یہ زیادہ ہیں، فیصلہ ہو گیا۔ میں نے کہا کہ یہ تو بُش اور بلیئر کے اخلاق ہیں۔ آپ اس پہ دلیل پیش کریں۔ جمہوریت لفظ جمہرا سے نکلا ہے، جس کے معنی ہیں چمکتی ہوئی ریت. جمہور کا مطلب زیادہ لوگ نہیں  کہ وہ علماء جن کے علم کے نشان مسلمہ ہیں، انہوں نے کوئی بات کہی ہو اوراگر آپﷺ ان لوگوں کی اکثریت کی بات ماننے لگے جو زمین میں رہتے ہیں تو وہ آپﷺ کو بھٹکا دیں گے، اللہ کی راہ سے۔ یہ لوگ پیروی نہیں کرتے مگر ظن کی اور یہ محض اٹکلیں دوڑاتے ہیں اوربس۔ (سورة الأنعام ۱۱۶)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

error: Content is protected !!