جمہوریت، حضرت علامہ سید سلیمان ندوی رحمتہ الله علیہ کی نظر میں

جمہوریت اور جمہوری عمل کا اسلام سے کیا تعلق ہے؟۔۔۔اور خلافت اسلامی سے کیا تعلق ہے ؟۔۔۔ موجوده جمہوریت تو سترہویں صدی کے بعد پیداہوئی ہے۔ یونان کی جمہوریت بھی موجوده جمہوریت سے الگ تھی۔ لہذا اسلامی جمہوریت ایک بےمعنی اصطلاح ہے۔ ہمیں تو اسلام میں کہیں بھی مغربی جمہوریت نظر نہیں آئی اور اسلامی جمہوریت تو کوئی چیزہے ہی نہیں۔ جمہوریت ایک خاص تاریخ و تہذیب کا ثمره ہے۔ اسےاسلامی تاریخ میں ڈھونڈنا معذرت خواہی ہے۔ ماهنامہ ساحل ، کراچی شماره جون ۲۰۰۲ءماخوذ از مالی علامہ سید سلیمان ندوی رح: مرتبہ مولانا غلام محمد۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

error: Content is protected !!