پاکستان اور جمہوریت

پاکستان کا موجودہ نظام حکومت جسے "جمہوریت” کہتے ہیں اور اصل میں وہ مغربی جمہوریت کا شاخسانہ ہے، کا اب پاکستان میں جائزہ لینا لازمی ہے کہ

کیا پاکستان میں موجودہ نافذ نظام حکومت  اسلام کی حدود کے مطابق ہے؟۔۔۔

کیا موجودہ نظام حکومت اس ریاست کے قیام کے مقاصد کو پورا کرتا ہے؟۔۔۔

کیا ہمارے خطے میں وہی نظام حکومت رائج رہا ہے جو دو قومی نظرئیے کا مقصد تھا؟۔۔۔

کیا ہمارے ملک کی جمہوریت، حکومتی نظام کو چلانے کے لئے اسلام کے تعلیم کردہ اصولوں کے مطابق ہے؟۔۔۔

کیا ہم قرارداد مقاصد کے مطابق ہی اپنی ریاست کو آگے بڑھا رہے ہیں ؟۔۔۔

 کیا موجودہ نظام حکومت اس ریاست کے ہر باشندے کے حقوق کی ادائیگی میں ممدومعاون ہے؟۔۔۔

کیا موجودہ نظام حکومت سے ہم  مطمئن ہیں؟۔۔۔

موجودہ نظام حکومت کی اصل حقیقت کیا ہے؟ ۔۔۔

ماضی میں دنیا میں کامیاب نظام حکومت کون سے رہے؟۔۔۔

کیا موجودہ نظام حکومت  ہی دنیا میں کامیاب نظام حکومت  ہے؟۔۔۔

جمہوریت کے دنیا پہ کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں؟۔۔۔

کیا جمہوریت نے دنیا کو امن و عدل اور خوشحالی دی؟۔۔۔

کیا ہمارے خطے میں جمہوریت ہی کے ذریعے امور ریاست چلائے جاتے تھے؟۔۔۔

ہم کس سمت جارہے ہیں اور کیا یہ سمت درست ہے؟۔۔۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

error: Content is protected !!