مسلم ممالک میں رائج فقہ

 چاروں فقہ مختلف علاقوں یا خطوں میں رواج پاگئیں۔

آج فقہ مالکی کے مقلدین کی اکثریت اٹھارہ اسلامی ممالک میں ہیں۔

فقہ حنفی کے مقلدین کی اکثریت پندرہ  اسلامی  ممالک میں ہیں۔

فقہ شافعی کے مقلدین کی اکثریت نو اسلامی  ممالک میں ہے۔

اور فقہ حنبلی کے مقلدین کی اکثریت  دو اسلامی  ممالک میں ہے۔

اسلامی ریاستوں میں امور ریاست چلانے کے لئے فقہ سے ہی رہنمائی لی جاتی تھی۔ کیونکہ فقہ کے ذریعے ہی قرآن و سنت کے احکامات پہلے سے مرتب شدہ ملتے ہیں۔ فقہ کی کتب کی اصل قرآن و سنت ہے۔ تمام مسائل کا حل فقہاء عظام کی کتب سے ہی لیا جاتا رہا۔

لیکن یہ بات ذہین نشین رہے کہ فقہ کا انتخاب کسی دور میں بھی انتشار کا باعث نہیں بنا اور نہ ہی ریاستی سطح پہ فقہ کے نفاذ پہ کبھی کوئی انتشار پھیلا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

error: Content is protected !!