اسلام میں جمہوریت کا تصور

اسلام نے جس وقت جمہوریت کی بات کی، اس وقت دنیا میں آمریت رائج تھی۔

بہترین انداز اور حکومت کا نظام اسلام نے دیا ہے۔

جمہوریت جمہور سے نکلا ہے۔ جمہور کسے کہتے ہیں؟۔۔۔

کسی شعبے میں اس شعبے کے ماہرین کی رائے کو جمہور کہتے ہیں۔ آپ کا مقدمہ عدالت میں ہے،  آپ دنیا کے بہترین ڈاکٹر لے آئیں، کیا وہ اس مقدمے کو حل کر لیں گے؟۔۔۔ اس مقدمے میں جمہور کی رائے کس کی چاہئیے ہوگی؟۔۔۔ اس کی جو اس شعبے کا ماہر ہوگا۔ اگر کوئی آپریشن کرنا ہے اور آپ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو بھی لے آئیں تو کیا وہ آپریشن کرلے گا؟۔۔۔

حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی

امیر تنظیم الاخوان پاکستسان

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

error: Content is protected !!