جمہوریت، شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان کی نظر میں

آپ سے پوچھا گیا کہ کیا انتخابی سیاسی نظام یا جمہوری نظم کے تحت اسلامی نظام کا نفاذ ممکن ہے؟۔۔۔ توآپ نے فرمایا۔ نہیں، ایسا ممکن نہیں ہے۔ نہ انتخابات کے ذریعے اسلام لایا جاسکتا ہے، نہ جمہوریت کے ذریعے اسلام لایا جاسکتا ہے۔ جمہوریت میں کثرتِ رائے کا اعتبار ہوتا ہے اور اکثریت جہلاء کی ہے جو دین کی اہمیت سے واقف نہیں۔ ان سے کوئی توقع نہیں ہے۔ ماہنامہ  سنابل،کراچی، مئی ۲۰۱۳ء،جلدنمبر ۸،شمارہ نمبر ۱۱۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

error: Content is protected !!