جمہوریت، علامہ ناصر الدین البانی کی نظر میں

جمہوریت اور اسلام ایک دوسرے کی ضد ہیں جو کبھی اکٹھے نہیں ہو سکتے یا تو الله پر ایمان اور اس کی نازل کرده شریعت قانون ہے اوریا پهر طاغوت پر ایمان اور اس کا بنا ہوا دستور قانون ہے . کیونکہ الله کی شریعت کےمتصادم ہر نظام ہی طاغوت ہے۔ رہے وه لوگ جو جمہوریت کو اسلامی شورائیت کا پرتو قرار دیتے ہیں تو ان کی رائے کسی اعتبارکے قابل نہیں کیونکہ شوری کی نوبت وہاں آتی ہے جہاں شریعت سے نص نہ ہو اور اس شوری کے مجاز بھی صرف دین کے عالم اور متقی اہل و عقد ہو سکتے ہیں مگر جمہوریت اس کے برعکس ہے۔ نیز جمہوری طریقہ سے عمل میں آنے والے انتخابات بھی حرام اورناجائز ہیں۔ عربی ماہنامہ میگزین”الاصالتہ”، شماره جمادی الثانی ، ۱۴۱۳ھ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

error: Content is protected !!