بلاشبہ اسلام کا اپنا نظام حکومت و نظام سیاست ہے، اسے مغرب کے نظام جمہوریت کی ہرگز حاجت نہیں۔ یہ نام نہاد جمہوری نظام جو مغرب کی پیداوار ہے، قطعاَ رسول الله ﷺ اور آپﷺ کے خلفاء راشدین کے طریقہ حکومت اور نظام سیاست کے خلاف ہے۔ لہذا یہ بدعت قبیحہ ہے۔ خلافت اسلامیہ اور مغربی جمہوریت