جمہوریت، شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کی نظر میں

جمہوری انتخابات اور حکومت و عہدے کی طلب بھی بہت بڑا فتنہ ہے اور اللہ کی قسم! یہ عظیم فتنہ ’’کفر باللہ اور کفر بالاسلام‘‘ پر مشتمل ہے اوراپنے اندر تمام کبائر اور گناہوں کو سمیٹے ہوئے ہے۔ جو شخص اس بات کو نہیں سمجھتا اسے چاہیے کہ موجودہ دل کی جگہ دوسرا دل، موجودہ عقل کی بجائے دوسری عقل اورموجودہ ایمان کے بدلے اور ایمان، اللہ سے مانگے‘‘۔(الفوائد،انتخابات کافتنہ،ص43)

شریعت اسلامیہ میں کوئی ایسی چیز نہیں جس کوانتخابات کے نام سے موسوم کیا گیا ہو، جمہوریت کا راستہ سرا سر طاغوتی راستہ ہےاور الله کے دین سے کوسوں دور ہے . نہ صرف یہ کہ جمہوریت اس دنیا میں تمام مذاہب اور نظاموں سے بدترین اور خطرناک نظام ہے۔ بلکہ یہ "اُم الکفر”  کفر کی جڑ ہے . (فتاوی دین الخالص)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

error: Content is protected !!