"شاہین، عقاب” کو عربی میں صقر کہتے ہیں۔
صقارہ سے مراد، "شاہینوں کا مسکن”۔
حضرت مولانا محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ نے دینی و دنیاوی تعلیم کی بنیاد "صقارہ نظام تعلیم” کے نام سے رکھی اور لفظ "صقارہ” متعارف کروایا اور اس کا مفہوم "شاہینوں کا مسکن” واضح فرمایا۔